وحہ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیرکسی گول کےبرابر تھاجس میں سینیگال کی ٹیم کا پلڑا نسبتاً بھاری رہا مگر اُن کےکھلاڑی گول نہ کرسکے-دوسرے ہاف میں بھی سخت مقابلہ ہوا تاہم نیدرلینڈز نےکھیل کےخاتمےسے 12 منٹ قبل گیپکو کےذریعےبرتری حاصل کی اور بالکل آخری لمحات میں کلاسین نےگول کرکے ٹیم کی برتری دوگنی کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.