کنسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی نےعمارتیں گرانےو الی 2 کمپنیوں کا انتخاب کرلیاغیر ملکی اور پاکستانی کمپنی کا انتخاب کیاگیا ہےغیر ملکی کمپنی دھماکے کے ذریعےملکی کمپنی روایتی طریقے کے ذریعے عمارت گرانے کی مہارت رکھتی ہے۔دونوں رپورٹ ترتیب کرکے کمشنر کراچی کو پیش کردی ہےجس طریقہ کار کے بھی احکامات ملیں گےاس پرکام فورًاشروع کردیا جائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: زیتوں اور چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ میں جھلس کر 3 افراد جاں بحق

شیرانی:بلوچستان کے ضلع شیرانی میں زیتوں اور چلغوزے کےجنگلات میں لگی آگ…

وہاب ریاض پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری کرنے والے پہلے بولر بن گئے

پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے…