فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں، نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ نسیم شاہ کو دو روز قبل بخار کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.