پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کوسینےمیں انفیکشن کے باعث نسیم شاہ کو تیز بخار ہوا اور تیز بخار کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہےلاہور کےمقامی اسپتال میں نسیم شاہ کے ڈینگی سمیت مختلف ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں۔نسیم شاہ کو آج کا میچ کھلائے جانے کا امکان بھی ختم ہو گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.