نارووال پولیس نے سفاک شخص کو 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔افسوسناک واقعہ تھانہ صدرنارووال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں 70 سالہ شخص نے 9 سالہ ذہنی مریضہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ڈی این اے سیمپل لاہور بھیج دیے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.