Image Credits: Bew York Times

سوات کی تحصیل چار باغ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی جہاں ملزمان نے میاں بیوی کو بڑی بے دردی سے قتل کردیا ملزمان نے دونوں میاں بیوی کو چھری سے زبح کردیا اور فرار ہوگئے۔ قتل ہونے والے میاں بیوی کا تعلق کوہستان سے ہے جب کہ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم آج تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ وزیراعظم…

Earthquake jolts Swat, Mingora, adjoining areas

A moderate intensity earthquake jolted Mingora and adjoining areas in Swat region…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمینِ حج نماز…