مغل پورہ ملک پکوان سنٹر کے باہر 26 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگئے لڑکی کو دو گولیاں لگی جو موقعہ پر ہلاک ہوگئی قتل ہونے والی لڑکی کی شناخت نہ ہوسکی- پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو مردہ خانے منتقل کیا جارہا ہے لڑکی کپڑوں سے اچھے گھرانے کی معلوم ہوتی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.