Police DUI Nigh Time Checkpoint. Police Cruiser Lights Closeup Photo.

یاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک نوجوان بیٹے نےباپ کو کسی عورت کےساتھ ناجائز تعلق رکھتےہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا باپ نےواقعےکو چھپانے کے لیے نہ صرف 15 سالہ بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر 400 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیئےبلکہ بیٹے کو گلادبا کر قتل کر ڈالا اور اس کی لاش کو کھیتوں کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…

سوات: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں…

اوکاڑہ: نامعلوم ملزمان نے گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی کو قتل کردیا

اوکاڑہ کےعیدگاہ روڈ پر سبزی منڈی کےقریب میاں بیوی عامرعلیم اور پروین…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…