داکارہ و میزبان نادیہ خان کےساتھ سائبر فراڈکرنے اور انکے یوٹیوب چینل کی کمائی اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے والے آئی ٹی ماہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم حماد سمیع نےستمبر 2020 میں نادیہ خان کے ہیک ہونےوالے یوٹیوب چینل کوبحال کیا تھا تاہم اسی دوران ملزم نےہوشیاری سے اداکارہ کے یوٹیوب چینل کی کمائی اپنے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروالی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Hassan Nawaz declared ‘tax defaulter’ in UK

The United Kingdom (UK) government has declared Hassan Nawaz, son of PML-N…

جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے…

Most petrol pumps closed, panic grips Pakistan

Long lines, brawls, and traffic jams were reported at petrol stations across…