اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ ہم نےقانون میں ترمیم کرکےنیب کےاندھےدھند اختیار اور بلا جواز گرفتاری کو ختم کر دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نئی ترمیم کےمطابق نیب باقاعدہ بنیاد ہونےکےبغیر گرفتار نہیں کر سکے گا،’حاضر سروس جج نیب میں تعینات ہوں گے،تین سال سے زائد مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوگی‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب نے سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55…

یوکرین نے امریکی ڈرون سے روسی بحری بیڑے پرحملہ کردیا

روس نےدعویٰ کیا ہےکہ کریمیا کےعلاقے میں ایک بندرگاہ پر واقع اس…

پاک فوج نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاک…

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…