نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 9 مارچ کو طلب کرلیانیب نےعمران خان پرالزام عائد کیاہےکہ انہوں نےاپنے دورحکومت میں ملنے والے تحائف کو فروخت کیا جن میں چار رولیکس گھڑیاں، ایک آئی فون جو انہیں 2018ء میں قطر آرمڈ فورسز کیجانب سےدیاگیا، قیمتی گھڑی اوردیگرتحائف شامل ہیں جو انہوں نےخلاف قانون فروخت کیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.