قومی احتساب بیورو کے حکام نے بھی تصدیق کردی ہے کہ نیب خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔خیبر پختونخوا حکومت سےبی آر ٹی پشاور منصوبےکا ریکارڈ مانگ لیا ہےاس کےعلاوہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پی اینڈ ڈی کونیب نے خط لکھا ہےاور بی آر ٹی منصوبے کا ریکارڈ طلب کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

کراس بارڈر ادائیگیوں میں چینی کرنسی نے پہلی بارامریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی مارچ میں کراس بارڈر ادائیگیوں کی شرح 48.4 فیصد اور…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور کے پٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے سے بینرز…