کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 میں پولنگ کا عمل جاری ہے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ حلقےمیں کل 309 پولنگ اسٹیشن قائم کیےگئےہیں 5 لاکھ 29 ہزار 855 افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے یہ نشست ایم کیو ایم پاکستان کے اقبال محمد علی خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.