لاہور میں قومی اسمبلی کے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ڈسکہ الیکشن جیسے واقعے کی روک تھام اور پریذائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کیلئے ان کے موبائلز پر آر ٹی ایس ایپ ڈاؤن لوڈ کر دی گئی ہے۔ جس کا مقصد یہ ہے کہ ڈسکہ الیکشن جیسا واقعہ رونما نہ ہو سکے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.