ننکانہ صاحب: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں ضمنی انتخاب کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا۔مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب نےعمران خان کےکاغذات کے خلاف اعتراضات جمع کروائے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے عمران خان کو اعتراضات کےجواب کے لیےکل طلب کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے تفصیلی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ایون فیلڈ…

کرپشن کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کا آرمی چیف بارے پروپیگنڈہ بے نقاب

لاہور:اگرآرمی چیف چاہتےتوکرپٹ لوگ کبھی بھی معصوم عن الخطا نہ ہوتے:عمران خان…

پی ٹی آئی کولاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کےافسران…

جو نماز کی پابندی نہیں کرے گا وہ پاک سرزمین پارٹی کا حصّہ نہیں رہے گا، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کاکہنا تھاکہ میں یہ بات کیوں کہہ رہا ہوں، مجھےکامیاب…