pic from google

مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ عمران خان کومکھی کی طرح نکال لیں گے، لیکن گزشتہ روز ن لیگ اور پیپلزپارٹی نےفضل الرحمان کو مکھی کی طرح نکال دیا، مولانا کوشش کرلیں نہ اپوزیشن استعفےدے گی اور نہ ہی لانگ مارچ کامیاب ہوگا۔یہ اپوزیشن اپنی موت آپ مرنےجا رہی ہے اور پاکستان میں منی لانڈرنگ کرنے والے اکھٹے ہوگئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دادو: جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری،

سندھ کے ضلع دادولیشمینیا سے مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے…

بچوں پرجنسی تشدد کیس کے مجرم کو سزائے موت دینے کی تجویز کا مسودہ تیار

خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل 2022 کامسودہ تیارکرلیاگیا ہےمنظوری کےلیے اسمبلی…

IMF demands reduction in Pakistan’s circular debt

The International Monetary Fund (IMF) has called on Pakistan to reduce its…