pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہوگئے-این سی او سی کی جانب سےجاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 50ہزار779کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید ایک ہزار656 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےکورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 49 ہزار858 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 866 ہو گئی ہے مثبت کیسز کی شرح 3.26 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کا تبادلہ ، ڈائریکٹر مینٹیننس سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ…

سوتیلی ماں کے تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نےتشدد…