گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے زرا بھی علم نہیں تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔ ایک بیان میں ٹک ٹاکر عائشہ کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری فیملی کو دھمکیاں مل رہی ہیں،  وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سےدرخواست ہےکہ تحفظ فراہم کیاجائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نسلہ ٹاور کے مکینوں نے گھر خالی کرنا شروع کردیے

کراچی: نسلہ ٹاورکےمکینوں نے فلیٹ خالی کرنےشروع کردیے، مکین ٹرکوں اور سوزوکی…

سولہ ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیران

سولہ ستمبرسے سکول کھولنے کااعلان،والدین خوش،ٹیچرپریشان،بچے حیرانوفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین…