مصطفیٰ کمال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ان کا قصور نہیں ، انہیں کچھ آتا ہی نہیں ہے، رکشا پکڑادیں گے تو وہ جہاز بھی تباہ کرےگا، رن وے بھی توڑ دےگا اورکہیں جاگھسےگا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھےکہ لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں گے، پیپلز پارٹی نے ہمیں مارا ہے مگر انہوں نے روکا نہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.