ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں مسلمان دوسرے نمبر پر سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی حد کا اندازہ اس نئی تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے ، جس میں مسلمانوں کو دوسرا سب سے کم پسند کیے جانے والا گروہ قرار دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.