ن لیگ کے سینیٹر مصدق ملک نے سینیٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہونے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک کا بل پیش ہوا، قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی غائب تھے۔یوسف رضا گیلانی کا ووٹ کم ہونے سے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کا بل منظور ہوگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.