مری: ایک طرف مری میں انسانی المیہ جاری ہے تو دوسری طرف ہوٹل مالکان نے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار روپے تک کردیا ہے۔ڈان ٹی وی سے وابستہ صحافی ریاض الحق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ مری اور گردو نواح میں ہوٹل مالکان کی جانب سے پھنسے ہوئے سیاحوں سے ایک رات کا کرایہ 40 ہزار روپے تک وصول کیا جا رہا ہے۔