ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا ہے، اس سےقبل یہ ذمہ داری عاصم افتخار سر انجام دے رہےتھے۔ممتاز زہرہ بلوچ اس سے قبل دفترخارجہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایشیا پیسیفک تعینات تھیں۔صائمہ سید کو ڈپٹی ترجمان دفتر خارجہ مقررکیا گیا ہے، وہ بطور ڈی جی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کام کررہی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر، لاگت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر  سے لاگت میں اربوں ڈالرز…

پی ٹی آئی کے کارکنان پر درج 25 مئی کے مقدمات خارج

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 15 جنوری کو ہوں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور…

وفاقی کابینہ نےغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد:پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی…