ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی باؤلر ابرار احمد نے پہلے ہی میچ میں 7 وکٹیں لیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 51.4 اوورز میں281 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، زاہد محمود نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد سے 6 کروڑ 73 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس  نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے…

پاکستان سپرلیگ:افتتاحی تقریب میں میوزک اوررقص نہیں ہوگا

پاکستان سپرلیگ میں اس بارروایتی کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کےباعث رنگا…

چیف جسٹس کی جانب سے ججز کیلئے عشائیہ،جسٹس قاضی فائز عیسی کی عدم شرکت

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات…

معروف صنعتکار ایس ایم منیر کراچی میں انتقال کرگئے

معروف صنعتکار ایس ایم منیر 84 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک…