محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،مری، گلیات اورجہلم میں گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،کوہستان، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں تیز ہوا ؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے کراچی میں بھی آج موسم خشک رہے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ای سی سی نے درآمدی یوریا کی ڈیلر ٹرانسفر قیمت کی منظوری دیدی

 اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں پچاس کلو گرام…

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے,وزیر اعظم

وزارت توانائی کے حکام نے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی تازہ ترین…

اداروں کو کمزور کرنے سے ریاست اور قانون مذاق بن جائے گا،شازیہ مری

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے…

کوئی حلف دے سکتا ہے کہ نواز ،مولانا،زرداری نے کرپشن نہیں ؟:علی امین گنڈاپور

 سابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پورنےپریڈ گراؤنڈ جلسے سےخطاب…