محکمہ موسمیات کےمطابق 7 نومبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثرانداز رہے گا جس سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہےمحکمہ موسمیات نےمتعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔بارش گندم کی فصل کی بوائی کے لیے فائدہ مند رہےگی جبکہ چاول کی کٹائی والے علاقے متاثر ہونےکا خدشہ ہے
