ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 19 پیسے اضافے سے 228 روپے 34 پیسے رہا۔ انٹربینک کے گذشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 228 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھااوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ 25 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 75 پیسے ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.