ملک بھرمیں کورونا کے مزید 2 ہزار 607 نئے کیسز سامنے ئے۔کورونا سےمتاثرہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 89 ہزار 275 جبکہ مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 781 ہوگئی ہےاین سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کےفعال کیسزکی تعداد 45 ہزار 579 ہے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 48 ہزار 816 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد رہی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.