شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق مجموعی تعداد 18 ہو گئی پاکستان پولیو پروگرام کے مطا بق پولیو کے 16کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لکی مروت سے پولیو کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اس طرح تمام کے تمام کیسز خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔سیلاب متاثرین کی نقل مکانی کے باعث چیلنجز کا سامنا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.