پاکستان بھرمیں پی ٹی سی ایل اوردیگر تین کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونےکی شکایات سامنےآ رہی ہیں ترجمان پی ٹی اے کاکہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاع دی گئی ہے ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی وجہ سےانٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کےمسائل پیدا ہو رہے ہیں۔اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.