پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکہا ہےکہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کا باعث بننےوالےڈیٹانیٹ ورکس میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو دور کردیا گیا ہے پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروسز کو معمول کے مطابق بحال کردیاگیا ہے۔واضح رہےکہ پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل اور دیگر تین کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونےکی شکایات سامنے آئیں تھیں
پریس ریلیز : پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کا باعث بننے والے ڈیٹا نیٹ ورکس میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروسز کو معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے.
— PTA (@PTAofficialpk) August 19, 2022