ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سےاب تک ایک ہزار 265 اموات ہوئیں 12 ہزار 577 افراد زخمی ہوئے ہیںاب تک بارشوں اور سیلاب سے 14 لاکھ 27 ہزار 39 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں بھی پہاڑ برف سے ڈھک گئے

موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب…

جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد جاں بحق،13 زخمی

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی…

شادی سے انکار پر لڑکے نے 22 سالہ کزن کو زندہ جلا دیا

کوٹ لکھپت میں کزن کےہاتھوں پیٹرول کی آگ سےجھلسنے والی لڑکی اسپتال…

سوات: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں…