pic from google

کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 34 ہزار698کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 493 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20 ہزار120 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 317 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد رہی۔ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Second case of Wild Poliovirus reported in Pakistan

According to Baaghi TV, Pakistan revealed its second case of wild poliovirus…

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے…

PPP leader from Dadu joins PML-N

Sardar Yasir Babbar, a prominent figure in the Pakistan People’s Party (PPP)…

میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان

بلوچستان بورڈ میں میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان…