ملک بھر میں کورونا سے مزید 21 اموات 1 ہزار590 نئے کیسز رپورٹ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 43 ہزار 790 نئے ٹیسٹ کئے گئےملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.63 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار618 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 76ہزار682 ہو چکی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…

ش لیگ کے سربراہ کو پارٹی عہدے کےلیے 50 لاکھ روپے رشوت یا کوئی اور معاملہ

لاہور:شہباز شریف کے بے نامی اکاؤنٹس میں 50 لاکھ روپے منتقل کرنے…