ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے کو بالائی اور وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور پوٹھوہارریجن میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہےاسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گاخیبرپختونخوابلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہےگاسندھ کےبیشتر بالائی اوروسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.