نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی شادی کا اعلان کیا اور مبارکباد بھی دی۔محب مرزا نے اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے 2005 میں شادی کی تھیاکتوبر 2019 میں شادی کے 14 سال بعد جوڑے کی علیحدگی ہو گئی تھی۔ صنم سعیدنے 2015 میں اپنے دوست فرحان حسن سے شادی کی تھی2018 میں دونوں کی علیحدگی ہوگئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان کا بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بنانے کا اعلان

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ…

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 ریٹائرڈ افسران کی پُراسرار گرفتاری

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 ریٹائرڈ افسران کوگرفتارکیا گیاہےتاہم اس گرفتاری…

ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،انٹونی بلنکن

پاکستان میں حالیہ سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ، فصلوں، مویشیوں…

طالبان نے وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی چئیرمین افغان کرکٹ بورڈ

افغان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین عزیز اللہ فضلی نے بتایا کہ…