پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔محمد رضوان ایک سال میں2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔محمد رضوان 2021 میں 48 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چھکے لگانے والے پلیئر  بھی بن گئے۔ میں 42  چھکے لگائے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مینار پاکستان خاتون سے دست درازی: پولیس نے مزید 36 ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور جشن آزادی کے موقع پرمینار پاکستان میں خاتون سےبدسلوکی اور دست…

سید علی گیلانی اپنے آبائی شہر سپرد خاک

بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کوان کے آبائی شہرحیدر پورہ میں سپردخاک…

صدر مملکت کے دورہ سبی کے دوران سبی میں دھماکہ

بی جیل روڈ پر لوکل ریسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکہ…