انٹرویومیں ایشون کاکہناتھا کہ ان سےکسی نےپوچھاکہ اگر نواز کی گیند وائیڈ کی جگہ ٹرن ہوکر آپ کے پیڈ کو ہٹ کرتی توپھرآپ کیاکرتے؟اس پر میں نے جواب دیا کہ اس پر میں میچ کے فوری بعد ڈریسنگ روم جاتا اور اپنا ٹوئٹر کھول کر اپنے کرکٹ کیرئیر کے اختتام کا اعلان کرتا اور کہتا یہ ایک بہت شاندار سفررہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی…

2022 میں نیدرلینڈ میں’محمد ‘دوسرا مقبول نام رہا

ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مدمقابل ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت…

بھارتی ریاست پنجاب میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی…