قومی کرکٹرمحمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرووائرل کی وجہ سےفوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکےمحمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس میں انہیں ڈینگی بخار کی تشخیص ہوئی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.