وزارت منصوبہ بندی کے چیف اکانومسٹ محمد احمد زبیر مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق محمد احمد زبیر نے معاشی شرح نمو میں رد و بدل نہ کرنے کا موقف دیا تھا،وزارت نے ان سے اس معاملے پراستعفیٰ طلب کیا تھا۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی نے محمد احمد زبیر کےاستعفےکی تصدیق کردی۔ترجمان وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہےکہ استعفے کی وجوہات نہیں جانتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.