کراچی:مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی،ادھر ان کی اہلیہ کا ویڈیو  پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر  سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر شریف کی نمازِ جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

این اے 133 ضمنی الیکشن: شائستہ پرویز ملک ن لیگ کی امیدوار

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 لاہورسے پارٹی انتخابی…

Seven casualties reported in fire incident

On Sunday, police officials reported that at least seven people, including four…