سیلاب کے بعد سندھ کےمختلف اضلاع میں پھوٹنےوالی ملیریا کی وبا اب کراچی بھی پہنچ گئی ہے، ضلع کیماڑی کےمبارک ولیج میں تقریباً ہر گھر میں ملیریا کا مریض ہے۔ چند ہفتوں میں ملیریا کےباعث 7 افرادکی موت بھی ہوچکی ہے،افسوس ناک بات یہ کہ مبارک ولیج پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا انتخابی حلقہ  ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Floodwater swept away Uthal bridge, suspends Quetta-Karachi traffic

Floodwater swept away a bridge near Uthal after rainfall, suspending vehicular traffic…

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم آج یوم استحصال منا رہی ہے

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے پوری قوم آج یوم استحصال منارہی…

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویزذرائع کےمطابق…