وفاقی وزیربرائے قانون فروغ نسیم نےکہا کہ متحدہ قومی موومنٹ محب وطن جماعت ہے،جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد میں کرے گیایم کیو ایم کل بھی متحد تھی اور آج بھی مکمل طور پر متفق ہےمتحدہ قومی موومنٹ سےمسلسل حکومت و اپوزیشن رابطےمیں ہیں،ہم تحریک عدم اعتماد کے حوالےسےجو بھی فیصلہ کریں گےوہ ایم کیو ایم کا فیصلہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنید صفدر کے بعدمریم نواز،حمزہ شہبازبھی بہترین گلوکار:بالی ووڈ،ہالی ووڈ بھی تعریفوں پر مجبور

    سابق وزیراعظم نوازشریف کا خاندان سیاست کے ساتھ ساتھ گلوکاری…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.40 فیصد پر پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا سے مزید27 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او…