مونس الہی کہتےہیں کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے رنگ کی ویگو میں کچھ لوگوں نےلاہورمیں اٹھا لیا ایف آئی اے والےقسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کوپہنچا دیا جائےگاان کو مجبورکیاجائےگا پرچہ دو، آپ لوگوں کوسمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا یوم وفات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و…

چیف جسٹس کی جانب سے ججز کیلئے عشائیہ،جسٹس قاضی فائز عیسی کی عدم شرکت

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات…

فیصل آباد میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 4 کروڑ سے زائد رقم لیکر فرار

فیصل آباد میں نجی بینک تک رقم پہچانے والی سکیورٹی کمپنی کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کوکوئٹہ میں تین ماہ میں…