لاہور:یونائیٹڈ آٹوموبائلز اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 5 ہزار اور 3 ہزار روپے تک اضافہ کرسکتی ہیں۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسیمبلرز کے چیئرپرسن محمد صابر شیخ کا کہنا ہے کہ کمپنیاں ڈیلرز کو موٹر سائیکلیں فروخت نہیں کررہیں اورکمپنیزاس وقت یہ چاہتی ہیں کہ قیمتوں میں اضافہ ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انسداد دہشت گردی عدالت نے گستاخانہ مواد کے مجرم کو سزا سنادی

راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد…

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اہم مشن پر ملتان پہنچ گئے

عثمان بزدار آج ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خان کے ہمراہ خصوصی…