کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 10 لاکھ سے زائد نمازیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ بغیر سماجی فاصلے کے ادا کی۔رپورٹ کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر سے تقریباً 2 لاکھ سے زائد معتمرین سعودی عرب پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Chief Secretary Takes Notice of Karachi Blast

KARACHI, Oct 21 (APP): Sindh Chief Secretary Syed Mumtaz Ali Shah Wednesday…

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا

قومی کرکٹرمحمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ…