پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 43 ہزار 676 پوائنٹس رہا۔بازار میں مسلسل تیسرے روز 50 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔ آج مجموعی طور پر 60 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب روپےمیں ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 269 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منحرف ایم پی اے کی رکنیت منسوخی کیلئے ریفرنس بھیج دیا، مسرت چیمہ

 ترجمان وزیر اعلیٰ وحکومت پنجاب مسرت جشمید نےچیمہ نےکہا ہےکہ اسپیکر پنجاب…

پی ٹی آئی نے اپنی تعداد پوری کردکھائی :سبطین خان

 اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے تحریک انصاف کے ایک رکن کے منحرف…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن…

ارشد شریف سے متعلق ٹوئٹ، مریم نواز نے معافی مانگ لی

 مریم نواز نے صحافی ارشد شریف سے متعلق اپنے ٹوئٹ پر معذرت…