لاہور کے علاقے ڈیفنس میں صوبائی وزیر اسدکھوکھر کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں ان کے بھائی مبشر کھوکھر کو فائرنگ سے قتل کرنے والے گرفتار ملزم ناظم نے قتل کی وجہ بتا دی ہے ملزم ناظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے بھائی اور چچا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ملک مبشر کو قتل کیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.