سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیش ہو ئےمونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں حاضری لگوائیعدالت نے مونس الہٰی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 14 جولائی تک توسیع کر دی شئیر ہولڈرز کے تعین کے بعد مونس الہٰی کو دوبارہ طلب کیا جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.