عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان میں مون سون کے اختتام کی خبر سنادی۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہےکہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ آنے والے ہفتے میں مون سون کے ختم ہونے کا سازگار وقت ہے، عام طور پر پاکستان میں 17 سمتبر سے مون سون ختم ہونا شروع ہوتا ہے۔
Up next
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.